20 May, 2010

اس کو کیا کہیں گے؟


7 comments:

خاور کھوکھر نے لکھا ہے

روحانی اور دنیاوی کا فرق ہے جی

5/20/2010 06:04:00 AM
افتخار اجمل بھوپال نے لکھا ہے

صرف ایک لفظ ہے اس کیلئے
منافقت
.-= افتخار اجمل بھوپال´s last blog ..ڈرامہ اور حقيقت =-.

5/20/2010 12:24:00 PM
احمد عرفان شفقت نے لکھا ہے

ذہنی پسماندگی
.-= احمد عرفان شفقت´s last blog ..ایک اچھی تحریر کی خوبی =-.

5/20/2010 04:00:00 PM
یاسر خوامخواہ جاپانی نے لکھا ہے

عقیدت مند کے سر پر دست شفقت ھے۔ چٹی چمڑی کی ملکہ پر دستہ عقیدت کا سر رکھا ھے۔کوئی برائی تو نہ ھوئی جی۔
.-= یاسر خوامخواہ جاپانی´s last blog ..پہلوانی کا چسکا تے کھوتے کا دل =-.

5/20/2010 04:34:00 PM
پھپھے کٹنی نے لکھا ہے

وہی جو عنيقہ ناز اتنے دنوں سے سمجھانے کی کوشش کر رہی ہيں يہ تصوير اس موضوع پر فٹ آتی ہے

5/20/2010 08:07:00 PM
شازل نے لکھا ہے

یہ ہے وہ تضاد جس کا ذکر عنیقہ ناز کرتی رہتی ہیں

5/20/2010 11:41:00 PM
عبداللہ نے لکھا ہے

اگر عقیدت مند خاتون کو گلے لگاتے تو آپکو اعتراض ہوتا اور اگر ہلیری کے سر پر ہاتھ رکھتے تو اسے اعتراض ہوتا!
:) :)؛)

5/29/2010 12:20:00 AM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب