06 June, 2010

بھٹو آج بھی زندہ ہے

پی پی حکومت کے دو سال
مارچ 2008
تا
مارچ 2010

آٹا
13 روپے
34 روپے

چینی
21 روپے
67 روپے

پیٹرول
46 روپے
71 روپے

موٹرسائیکل
32000 روپے
62000 روپے

اے سی
20000 روپے
45000 روپے

یو ایس ڈالر
60
83

جی ایس ٹی
%15
%25

کال اور ایس ایم ایس ٹیکس
%15
%21

لوڈشیڈنگ
%30
%150

عوام مر گئی پر
"بھٹو آج بھی زندہ ہے"

6 comments:

احمد عرفان شفقت نے لکھا ہے

بھئی بہت خوب۔ بہت خوبصورت انداز میں اصل بات کہہ ڈالی آپ نے۔
.-= احمد عرفان شفقت´s last blog ..منہ دیکھنے =-.

6/06/2010 12:43:00 AM
Tweets that mention Pakistani » Blog Archive » بھٹو آج بھی زندہ ہے -- Topsy.com نے لکھا ہے

[...] This post was mentioned on Twitter by Urdu Blogz, UrduNews. UrduNews said: بھٹو آج بھی زندہ ہے: پی پی حکومت کے دو سال مارچ 2008 تا مارچ 2010 آٹا 13 روپے 34 روپے چینی 21 روپے 67 روپے پیٹرول ... http://bit.ly/bkelWr [...]

6/06/2010 12:52:00 AM
افتخار اجمل بھوپال نے لکھا ہے

لاشوں کی سیاست
.-= افتخار اجمل بھوپال´s last blog ..امريکا 71 سال قبل اور ہم =-.

6/06/2010 02:08:00 AM
سعد نے لکھا ہے

بھٹو کی روح عوام سے چمٹی ہوئی ہے نجانے کب جان چھوڑے گی!

6/06/2010 11:40:00 AM
پھپھے کٹنی نے لکھا ہے

موٹر سائيکل کافي سستا ہے

6/06/2010 10:48:00 PM
arifkarim نے لکھا ہے

افراط زر کی سیاست۔ کیا ہوا پاکستانیو، کیا ابھی بھی جمہوریت کا بھوت سر سے اترا کہ نہیں؟

6/07/2010 01:46:00 AM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب