ایک کام کریں
رمضان کے آخری عشرے کے آخری دن سے آؤ ہم سب مل کے ایک کام کریں اور یہ عہد کریں کے کہ اور کچھ نہیں تو کم از کم اپنی روزمرہ کی بول چال میں ہی سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو زندہ کریں گے۔خاص کچھ نہیں کرنا بس روز مرہ بول چال کے کچھ الفاظوں کو بدل کر زبان زد عام کرنا ہے۔ یعنی
Hello نہیں اسلام علیکم کہیں۔
Thanks نہیں جزاک اللہ کہیں۔
Bye, TakeCare نہیں فی امان اللہ کہیں۔
Great نہیں ماشاءاللہ کہیں۔
Ok یا ضرور نہیں بلکہ انشاءاللہ کہیں۔
I am fine نہیں الحمداللہ کہیں۔
زبردست نہیں بلکہ سبحان اللہ کہیں۔
4 comments:
سُبحان اللہ و جزاک اللہ خيراٌ
9/10/2010 12:11:00 PMجزاک اللہ
9/10/2010 06:03:00 PMجزاک اللہ،
9/10/2010 09:41:00 PMاللہ پاک ہم سب کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کو زندہ کرنے والوں میں شامل فرمائیں،آمین یا رب العالمین
میری طرف سے بہت بہت عید مبارک قبول کیجئے
9/11/2010 12:58:00 PMآپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔