05 October, 2011

انڈیا والو یاد رکھو



اگر اس بار آئی پی ایل میں پاکستانیوں کو نہ کھلایا تو

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بعد اگلی باری

شعیب اختر اور دیا مرزا کی ہو گی

اور شیخ رشید ابھی کنوارہ ہے اور تمھاری لتا بھی

اور تو اور وسیم اکرم کی بیوی بھی نہیں رہی اور تمھاری سشمیتا بھی چالیس کی ہو گئی ہے

اور سب سے بڑا خطرہ سونیا گاندھی کے لئے ہے

سونیا کا شوہر مر گیا ہے اور زرداری کی بیوی بھی

تمھاری شیلہ بھی جوان ہے اور تمھاری منی پہلے ہی بدنام ہے




ہمارا شبیر سب کچھ دیکھ رہا ہے
اور زبیدہ آپا ہمیں یہ سب ٹوٹکے سکھا رہی ہیں

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب