23 April, 2012

پاکستانی صدور کا دلچسپ تجزیہ

پاکستانی صدور کا دلچسپ تجزیہ

پاکستانی صدور کی عمریں
سکندر مرزا ۔ ٦٤ سال
ایوب خان ۔ ٦٤ سال
یحیٰی خان ۔ ٦٤ سال
فضل الہی ۔ ٦٤ سال
ضیا الحق ۔ ٦٤ سال

اور ہمارے پیارے صدر آصف علی زرداری بھی خیر سے ٦٤ سال کے ہو رہے ہیں۔
عوام سے اپیل ہے کہ صبر سے کام لیں۔

2 comments:

Anonymous نے لکھا ہے

Iskandar Ali Mirza Born: 13 November 1899 Died: 12 November 1969 (aged 69)
Muhammad Ayub Khan Born : 14 May 1907 Died : 19 April 1974 (aged 66)
Yahya Khan Born : 4 February 1917 Died : 10 August 1980 (aged 63)
Fazal Ilahi Born : 1 January 1904 Died : 2 June 1982 (aged 78)
Zia-ul-Haq Born : 12 August 1924 Died : 17 August 1988 (aged 64)
Asif Ali Zardari Born 26 July 1955 (age 56)

Refernce : wikipedia

4/23/2012 05:09:00 PM
میں بھی پاکستان ہوں نے لکھا ہے

بہت اعلٰی بات ہے جی، صبر کا ہی تو پھل ملتا ہے انسان کو۔

4/23/2012 06:01:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب