01 May, 2012

مزدور ڈے

اس شہر میں مزدور جیسا دربدر کوئی نہیں
جس نے سب کے گھر بنائے اس کا گھر کوئی نہیں

1 comments:

افتخار اجمل بھوپال نے لکھا ہے

یہ دن نہ تو مزدوروں کا ہے اور نہ ہی اسے مزدوروں نے مقرر کیا ۔ یہ دن سرمایہ داروں نے مزدوروں کو بیوقوف بنانے کیلئے شروع کیا مگر مزدوروں کے پاس بیوقوف بننے کیلئے بھی وقت نہیں کیونکہ انہیں اپنا پیٹ بھرنے کیلئے مزدوری کرنا لازم ہے اس دن بھی ۔ کبھی آپ نے مشاہدہ کیا کہ آجکل جو ڈھیروں دن منائے جاتے ہیں ان کا اہتمام کرنے والے اور ان میں شامل ہونے والے کون ہوتے ہیں ؟ سرمایہ دار اور سرمایہ کار جن کے پاس فالتو وقت ہوتا ہے

5/02/2012 06:44:00 AM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب