ایل جی کی تھری ڈی سمارٹ ٹی وی سیریز متعارف
ایل جی نے ریکارڈ شکن 2012ء سینما 3ڈی سمارٹ ٹی وی سیریز پاکستان میں متعارف کرا دی ہے۔
اس سلسلے میں ایک مقامی ہوٹل میں تقریف منعقد ہوئی جس میں صدر ایل جی الیکٹرونکس گلف ایف زیڈ ای ڈی وائی کم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نئی تھری ڈی سمارٹ ٹی وی لائن ہمارے اس عزم کی توثیق کرتی ہے کہ ہم آج کی ٹیکنالوجی کی دنیا میں سب سے بڑا انقلاب لانا چاہتے ہیں۔ ہم نے سمارٹ ٹی وی کے ماڈل کا باریک بینی سے جائزہ لیا ہے، دنیا کا سب سے کم چوڑائی والے تھری ڈی ٹی وی پروڈکٹ کے ڈیزائن کو سٹائلش اور میعاری بناتا ہے۔
ڈائریکٹر روبا گروپ مظفر خان نے کہا کہ پہلے پاکستان میں ٹیکنالوجی دیر سے پہنچتی تھی لیکن آج نئے ایل جی ٹی وی کی دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی لانچنگ ہو رہی ہے اور یہ ٹیکنالوجی کسی اور کے پاس نہیں ہے۔ ایل جی پاکستان میں بھی نمبر ون جا رہا ہے۔
ایل جی گلف کے جی ایم جیمز کم نے سمارٹ ٹی وی کی مختلف خوبیوں لائٹ گلاسز، جدید ریموٹ کنٹرول، دیگر سہولتوں کے بارے میں بتایا اور کہا کہ اس ٹی وی کو دیکھتے ہوئے ایسے محسوس ہوتا ہے کہ سامنے حقیقت دیکھ رہے ہیں۔ انٹرنیٹ فنکشنز بھی اس ٹی وی میں موجود ہیں۔ یہ یو پی ایس پر کم وولٹیج پر بھی چلے گا۔

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔