گاڑی مالکان کے لئے حکومت پنجاب کا ایک اہم اصلاحاتی قدم
گاڑی مالکان کے لئے حکومت پنجاب کا ایک اہم اصلاحاتی قدم
لائف ٹائم ٹوکن کی سہولت
جو یکم جولائی 2012ء سے پہلے رجسٹر ہونے والی گاڑیوں کے لئے بھی دستیاب ہے۔
یکم جولائی 2012ء سے پہلے رجسٹر گاڑیوں کے لئے
اب تک ادا کی گئی ٹوکن ٹیکس کی رقم کو 10،000 روپے سے منہا کر کے باقی رقم جمع کروانا پڑے گی۔
مثلاً ۔ اگر آپ کا ادا شدہ ٹوکن ٹیکس 3000 روپے ہے تو (3000۔10،000) 7000 روپے دیکر آپ اپنی گاڑی کو ہمیشہ کے لئے ٹیکس فری بنا سکتے ہیں۔
یکم جولائی 2012ء سے رجسٹر ہونے والی گاڑیوں کے لئے
رجسٹریشن کے وقت صرف 10000 روپے ادا کریں اور اپنی گاڑی کو ہمیشہ کے لئے ٹیکس فری بنا ئیں۔
لائف ٹائم ٹوکن لگوائیں، زندگی آسان بنائیں
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔