26 June, 2012

وارد ایڈوانس بیلنس


وارد ایڈوانس بیلنس
اب کسی بھی وقت کسی جگہ وارد پری پیڈ کے ایڈوانس بیلنس سے فائدہ اٹھائیں۔
ایڈوانس بیلنس حاصل کرنے کے لئے
"AB"
لکھ کر 7676 پر ایس ایم ایس کریں

سروس چارجز 2 روپے پلس ٹیکس

ایڈوانس بیلنس صرف ایمرجنسی کالنگ یا ایس ایم ایس کے لئے ہے۔
ایڈوانس بیلنس حاصل کرنے کے لئے 7676 پر میسج کریں، جس کے کوئی چارجز نہیں ہیں۔
ایڈوانس بیلنس حاصل کرنے والا کسٹمر 90 دن سے وارد پر ایکٹیو ہونا چاہیے۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب