14 November, 2005

دنیا بغیر یہودیت کے

تہران کے میئر سے ترقی کا زینہ طے کرتے ہوئے اس سال کرسی صدارت تک پہنچنے والے احمدی نژاد نے پچھلے دنوں ََ دنیا بغیر یہودیت ََ کے عنوان سے ایک کانفرنس سے بھرپور انداز میں خطاب کیا اس کانفرنس کا انعقاد ایرانی طلبہ کی جانب سے کیا گیا تھا۔ اس کانفرنس میں ان کا مخاطب خاص طور پر پاکستان تھا انہوں نے پاکستان کا نام لئے بغیر کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا عالم اسلام کی شکست ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ جو اسلامی رہنما اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں کر رہے ہیں دراصل وہ یہودیت کے مقابل مسلمانوں کی شکست کو تسلیم کر رہے ہیں، جو ملک کسی بھی وجہ یا سیاسی دباؤ کی بنیاد پر اسرائیل سے تعلقات کے جواز پیدا کر رہے ہیں انہیں مسلم امہ کی مخالفت کا سامنا کرنا ہوگا کیونکہ ان کے اس اقدام سے دنیائے اسلام یہودیت کے سامنے شرمندہ ہو رہی ہے۔
غزہ کی پٹی کے حوالے سے اسرائیلی اقدام کو ایک چال قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا اس اقدام سے یہ مقصد ہے کہ دنیائے اسلام اس کو تسلیم کریں جو کہ بالکل ناقابل قبول ہے کیونکہ اسرائیل نے پوری فلسطین ریاست کو مقبوضہ بنایا ہوا ہے اور وہ خود مقبوضہ علاقوں میں کارروائیاں کر کے ایک طرف مسلمانوں کا خون بہا رہے ہیں اور دوسری جانب مسلمانوں کو ہی ان کا میڈیا بدنام کر رہا ہے۔ اس موقعہ پر احمدی نژاد نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے دو طرفہ اقداموں سے امریکہ کو باز آ جانا چاہیئے ورنہ یہ صورتحال تمام علاقوں میں اضطرابیت کی کیفیت پیدا کریگی۔ ایرانی صدر نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا کہ ایران کسی بھی دباؤ یا دھمکی کے زیر اثر آکر اپنی آزادی اور سالمیت کا سودا نہیں کریں گے۔

4 comments:

Anonymous نے لکھا ہے

Assalam-o-Alikum
this is your CSS line of code :
body {background:#fff;color:#000}

add this line after it:

font-famiy:urdu naskh asiatype;

the whole code should look like this..

body {background:#fff;color:#000;
font-family:urdu naskh asiatype;
}
it is hope problem should be solved

11/14/2005 08:16:00 PM
Anonymous نے لکھا ہے

Assalam-o-Alikum
this is your CSS line of code :
body {background:#fff;color:#000}

add this line after it:

font-famiy:urdu naskh asiatype;

the whole code should look like this..

body {background:#fff;color:#000;
font-family:urdu naskh asiatype;
}
it is hope problem should be solved

11/14/2005 08:34:00 PM
Anonymous نے لکھا ہے

http://www.isnaini.com/blogger-templates

http://blogger-templates.blogspot.com/

http://www.hooverwebdesign.com/templates/blog-templates.html

or search ur self on google and by the way google jst launched google analytics for site traffic monitoring hope it mite b of ur interest visit

http://www.google.com/analytics

11/14/2005 10:57:00 PM
Anonymous نے لکھا ہے

i tried to write per dunno why its not postin my comment kher tryin once again

www.isnaini.com

http://blogger-templates.blogspot.com/

http://www.hooverwebdesign.com/templates/blog-templates.html

search google.com.pk for free blogger templates

btw google just launched a gr8 website/blog traffic monitoring service u may want to give it a try visit http://www.google.com/analytics have fun

11/15/2005 12:24:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب