12 June, 2006

بنیاد پرست

نائن الیون کے بعد سے اب تک مسلسل بنیاد پرستی کا لفظ استعمال ہو رہا ہے اور ہماری حکومت روشن خیالی کے چکر میں طرح طرح ہھتکنڈے اور اقدامات کر رہی ہے، ناسمجھ بنیاد پرستی کی اصطلاح استعمال کرتے ہوئے یہ بھول جانتے ہیں کہ مسلمان تو ہوتا ہی بنیاد پرست ہے۔ اس کے علاوہ جو کچھ ہوتے ہیں، وہ منافق کہلاتے ہیں۔

2 comments:

Anonymous نے لکھا ہے

Khob,baat to sach hay mager baat hay samajhnay ki,
aap ki post humain apnay hi alfaaz ka echo mahsoos hoi,

6/12/2006 09:08:00 PM
Unknown نے لکھا ہے

مہرافشاں صاحبہ آپ کی تشریف آوری کا بہت شکریہ

یہی ہمارا المیہ رہا ہے کہ ہم اپنے سامنے کی طرف نہیں دیکھتے اور دین دنیا، ایمان تک کو وقت کے سانچے میں ڈھالنا چاہتے ہیں۔

6/15/2006 04:49:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب