بنیاد پرست
نائن الیون کے بعد سے اب تک مسلسل بنیاد پرستی کا لفظ استعمال ہو رہا ہے اور ہماری حکومت روشن خیالی کے چکر میں طرح طرح ہھتکنڈے اور اقدامات کر رہی ہے، ناسمجھ بنیاد پرستی کی اصطلاح استعمال کرتے ہوئے یہ بھول جانتے ہیں کہ مسلمان تو ہوتا ہی بنیاد پرست ہے۔ اس کے علاوہ جو کچھ ہوتے ہیں، وہ منافق کہلاتے ہیں۔
2 comments:
Khob,baat to sach hay mager baat hay samajhnay ki,
6/12/2006 09:08:00 PMaap ki post humain apnay hi alfaaz ka echo mahsoos hoi,
مہرافشاں صاحبہ آپ کی تشریف آوری کا بہت شکریہ
6/15/2006 04:49:00 PMیہی ہمارا المیہ رہا ہے کہ ہم اپنے سامنے کی طرف نہیں دیکھتے اور دین دنیا، ایمان تک کو وقت کے سانچے میں ڈھالنا چاہتے ہیں۔
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔