فرائض سادات
لیڈی ڈیانا بہت خوبصورت تھی، حسن کی ملکہ اور دلوں کی رانی تھی، ویسے تو ہماری بے نظیر بھی کسی سے کم نہیں ہیں بلکہ شہزادیوں میں بے نظیر ہیں، مگر جس طرح ماتم صرف جسمانی موت کا ہی نہیں ہوتا اسی طرح خوبصورتی بھی محض جلد کی گہرائی تک نہیں ہوتی۔ اصل بات یہ ہوتی ہے کہ اگر کوئی خوبصورت ہے تو اس میں اس کا اپنا کیا کمال ہے؟ کسی کے شہزادی یا شہزادے ہونے میں اس کا اپنا کتنا دخل ہے؟
اسی نقطہ نظر کے تحت دیکھا جائے تو اصل معاملہ ڈیل کا نہیں، بلکہ یہ ڈیل کیسے، کس انداز اور مفادات میں کی جا رہی ہے اسے دیکھنا پڑتا ہے کہ اس میں کتنی خوبصورتی یا بدصورتی پنہاں ہے۔ خوبصورت وہی ہے جو خوبصورت نہ ہوتے ہوئے بھی اچھا لگے اور جو سید نہ ہوتے ہوئے بھی فرائض سادات ادا کر سکے۔

2 comments:
I think your post is good.
4/23/2007 12:14:00 PMapn dera is a good blog.
4/23/2007 12:20:00 PMhttp://www.pakistani-flag.com
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔