14 November, 2007

اشتہار

مسلم لیگ ق کی جانب سے تمام پاکستانی اخبارات کو دیئے گئے اشتہار کا عکس ۔۔۔ جس کا عنوان ہے '' یہ تحریر پاکستان کے کسی غیر ملکی دشمن کی نہیں، ان محترمہ کی ہے جو آج پھر پاکستان کی وزارت عظمٰی کے خواب دیکھ رہی ہیں''


اشتہار دیکھئے، سوچیئے، سمجھئے ۔۔ کیسے حکمران ہیں ہمارے جو اپنی حکمرانی اور ذاتی مفاد کے لئے پاکستان کی سالمیت داؤ پر لگانے میں ذرا بھی نہیں ہچکچاتے ۔۔۔۔ ہم تو یہی کہے سکتے ہیں کہ خدارا بس کر دو اب بس۔ جیو اور جینے دو 


4 comments:

راہبر نے لکھا ہے

ہاہاہا۔۔۔۔۔۔ آپ بازی لے گئے۔۔۔۔۔۔ ورنہ میرا ارادہ تھا اس کو اپنے بلاگ پر لگا کر کھری کھری سنانے کا۔۔۔ "ق لیگ" اب "خوف لیگ" بن گئی ہے۔۔۔۔ اس قدر خوفزدہ ہے کہ کوئی حد نہیں۔۔۔ کمینگی کی انتہا!

راہبر's last blog post..خبرنامہ۔ پٹھو ٹیلی ویژن (پی۔ٹی۔وی)

11/14/2007 08:42:00 PM
اظہرالحق نے لکھا ہے

ابھی پہلی تو تو ہے جب میں میں ہو گی وہ بھی دیکھنے والی ہو گی ۔ ۔ ۔ اس حمام میں سب ننگے ہیں ۔ ۔ ۔ اور ہماری باشعور عوام کا ووٹ انہیں ننگوں کو جانا ہے

11/14/2007 09:32:00 PM
پاکستانی نے لکھا ہے

بالکل سہی کہا اظہر بھائی، یہی تو ہماری بدقسمتی ہے کہ ان کے علاوہ کوئی اور ہے ہی نہیں ۔۔۔ اب بندہ ووٹ دے تو کس کو دیئے، یقین مانیئے میں نے آج تک اپنا ووٹ درج ہی نہیں کرایا ۔۔۔ خوامخواہ کی ٹینشن

11/14/2007 10:40:00 PM
ME نے لکھا ہے

is khat kee tardeed ho gai hai. yeah khat Islami Jamhoori Itehaad (jee han molvioon nain) 1990 main PPP ko intekhab main haranay kay leeay hatkhanday kay tor pay istemaal kiyya tha. benazir kay dastakhat, uskay eid card say copy keeay gai thay.

molvi log baqi sab ko diyanatdaari ka dars detay hain aur khud?

beharhal yahan pay is baat ka hawal hai

http://www.khabrain.com/htmls/pg7.htm

PML ad campaign against Benazir backfires
http://www.thenews.com.pk/top_story_detail.asp?Id=11162

http://www.nation.com.pk/daily/nov-2007/15/index9.php

11/16/2007 08:59:00 AM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب