لاؤ تو قتل نامہ مرا
"لاؤ تو قتل نامہ مرا"
بھٹو کا عدالتی قتل انصاف کے نام پر ہی نہیں تاریخ پر بھی ایک دھبہ ہے۔ عدالت کے پاس اب یہ موقع ہے کہ ریکارڈ کو درست کرے۔
__________________________________
فیض کی نظم " لاوّ تو قتل نامہ مرا"
"بھٹو کی سزائے موت پر لکھی گئی"
سننے کو بھیڑ ہے سر محشر لگی ہوئی
تہمت تمہارے عشق کی ہم پر لگی ہوئی
رندوں کے دم سے آتش مے کے بغیر بھی
ہے میکدے میں آگ برابر لگی ہوئی
آباد کرکے شہر خموشاں ہر ایک سو
کس کھوج میں ہے تیغ ستمگر لگی ہوئی
آخر کو آج اپنے لہو پر ہوئی تمام
بازی میان قاتل و خنجر لگی ہوئی
لاوّ تو قتل نامہ مرا میں بھی دیکھ لوں
کس کس کی مہر ہے سر محضر لگی ہوئی
فیض کی نظم " لاوّ تو قتل نامہ مرا"
"بھٹو کی سزائے موت پر لکھی گئی"
سننے کو بھیڑ ہے سر محشر لگی ہوئی
تہمت تمہارے عشق کی ہم پر لگی ہوئی
رندوں کے دم سے آتش مے کے بغیر بھی
ہے میکدے میں آگ برابر لگی ہوئی
آباد کرکے شہر خموشاں ہر ایک سو
کس کھوج میں ہے تیغ ستمگر لگی ہوئی
آخر کو آج اپنے لہو پر ہوئی تمام
بازی میان قاتل و خنجر لگی ہوئی
لاوّ تو قتل نامہ مرا میں بھی دیکھ لوں
کس کس کی مہر ہے سر محضر لگی ہوئی
3 comments:
لاوّ تو قتل نامہ مرا میں بھی دیکھ لوں
4/05/2011 02:36:00 PMکس کس کی مہر ہے سر محضر لگی ہوئی
بالکل اوراس میں چھپے پردہ نشینوں کے نام سامنے آنے ہی چاہیئیں
عدالتِ عظمٰی نے اگر ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمہ کی کاروائی کو از سر نو ديکھا تو انديشہ ہے بھٹو کا دراز قد پست ہو جائے گا ۔ آصف زرداری کسی اور چکر ميں ہے ۔ اسے ذوالفقار علی بھٹو کی بيٹی جو اس کی بيوی تھی کے قاتلوں کو تلاش کرنے کی ضرورت محسوس نہيں ہوئی تو اپنے سسر کا اتنا وفا دار وہ کيسے ہوا ؟
4/05/2011 03:41:00 PMye sab darama baze hay. awam ko bawaqoof bannay ke harby hain...aor kuch nahe...
4/19/2011 10:57:00 AMآپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔