خود کو اور اپنے گھر والوں کو بچاؤ
خود کو اور اپنے گھر والوں کو بچاؤ
زنا کرنے والا شخص فقط فحش عمل ہی نہیں کرتا!!!!
بلکہ وہ دوسروں کا مقروض بن جاتا ہے۔
اور یہ قرض اُسکی اولاد یا اہلخانہ میں سے کوئی نہ کوئی چکا ہی دیتا ہے۔
حضرت امام شافعی فرماتے ہیں
پاک دامن رہو، تمھاری عورتیں بھی پاک دامن رہیں گی۔
بیشک زنا ایک قرض ہے اگر تم نے اسے لیا تو ادائیگی تیرے گھر والوں سے ہو گی۔
اگر تو عقلمند ہے تو اس کو جان لے۔ (جو زنا کرتا ہے وہ اپنے گھر کی طرف راستہ دیتا ہے)
اگر آپ اپنے لئے ایک نیک بیوی اور نیک بیٹی کی آرزو رکھتے ہو تو دوسروں کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو بھی عزت دینا سیکھو کیونکہ قرآن پاک میں ہے کہ
“ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لئے ہیں۔ اور پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لئے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لئے ہیں۔
4 comments:
Who said that? Is this in quran. Do u hav any reference for that?
4/12/2012 08:07:00 PMجو گناہ کرے سزا وہ کیوں نہ بھگتے جی گھر والوں کا کیا قصور ہوا؟؟
4/13/2012 12:16:00 AMشکریہ
4/14/2012 10:48:00 AMبرائے مہربانی اس کا حوالہ بھی بتا دیجیئے۔
4/23/2012 02:48:00 PMآپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔