23 June, 2012

سلمان بٹ برطانوی جیل میں ہفتہ وار 1800 پاؤنڈز کماتے رہے


کرکٹر سلمان بٹ نے سپاٹ فکسنگ کی سزا کے عوض سات ماہ برطانوی جیل میں گزارے لیکن خوش قسمتی تو دیکھیئے قید کے دوران روزانہ چھے گھنٹے جم میں معاون کی حیثیت سے کام کرنے پر وہ ہفتہ واری معاوضہ اٹھارہ سو پاؤنڈز کماتے تھے۔
سلمان بٹ کی تعیناتی جم کے استقبالیہ پر تھی تاہم وہ خود کو فٹ رکھنے کے لئے روزانہ جسمانی ورزش کرتے تھے۔

1 comments:

عمران اقبال نے لکھا ہے

چلیں محنت کرکے ہی کماتا تھا نا۔۔۔ یہ تو برطانیہ حکومت کی اچھائی ہے کہ وہ پیسے زیادہ دیتے ہیں۔۔۔

6/24/2012 10:39:00 AM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب