آپ کا فیورٹ وزیراعظم کون سا ہے؟
آپ کا فیورٹ وزیراعظم کون سا ہے؟
01۔ لیاقت علی خان
02۔ شیخ خواجہ ناظم الدین
03۔ محمد علی بوگرہ
04۔ چوہدری محمد علی
05۔ حسین شہید سروردی
06۔ ابراہیم اسماعیل چندریگر
07۔ سید فیروز خان نون
08۔ نورالامین
09۔ ذوالفقار علی بھٹو
10۔ محمد خان جونیجو
11۔ محترمہ بے نظیر بھٹو
12۔ غلام مصطفٰی جتوئی
13۔ میاں نواز شریف
14۔ بلخ شیر مزاری
15۔ میاں نواز شریف
16۔ معین الدین احمد
17۔ محترمہ بے نظیر بھٹو
18۔ ملک معراج خالد
19۔ میاں نواز شریف
20۔ ظفراللہ خان جمالی
21۔ چوہدری شجاہٹ حسین
22۔ شوکت حسین
23۔ محمد میاں سومرو
24۔ یوسف رضا گیلانی
یا اپنے موجودہ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف صاحب۔
3 comments:
یوسف رضا گیلانی۔۔۔۔
6/27/2012 02:05:00 AMویسے سنجیدگی سے کہوں تو مجھے ملک معراج خالد سے زیادہ کوئی اچھا نہیں لگا۔
6/27/2012 02:07:00 AMایک بھی انسان کا پتر نہیں۔۔۔
6/27/2012 11:32:00 AMآپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔