سکندراعظم کون؟
مغرب کے نام نہاد مفکرین نے مقدونیہ کے الیگزینڈرکو سکندراعظم کا لقب دیا ہے جو تاریخ کے ساتھ ناانصافی ہے ، اگر تعصب کا عینک ہٹا کرتاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو ہم یہ فیصلہ کرنے پر مجبور ہوں گے کہ دنیا کا سکندراعظم عمربن خطاب رضى الله عنه ہے۔ الیگزینڈربادشاہ کا بیٹا تھا، دنیا کے بہترین لوگوں نے اس کوگھوڑسواری...