11 August, 2009

اُستاد حامد علی خان بمقابلہ اُستاد پرویز مشرف علی خان

3 comments:

عبداللہ نے لکھا ہے

واہ کیا عمدہ گایا ہے جتنی بار سنو اتنی بار مزہ آتا ہے :) :) :)

8/11/2009 04:41:00 AM
طارق راحیل نے لکھا ہے

روشن و رخشاں، نیّر وتاباں ، پاکستان رہے
جب تک سورج چاند ہے باقی، جب تک باقی جہان رہے ہے

پاکستان کا گوشہ گوشہ ،گلی گلی آباد رہے
پاکستان کا بچہ بچہ، شاد رہے ،آزاد رہے
آنکھیں ہوں خوابوں سے روشن، سینوں میں ایمان رہے

روشن و رخشاں نیّر وتاباں پاکستان رہے
جب تک سورج چاند ہے باقی، جب تک باقی جہان رہے ہے

اس کے پہاڑوں دریاؤں پر ، میدانوں ، صحراؤں پر
اس کے ہرے بھرے شہروں پر ، ہر قریئے، ہر گاؤں پر
اللہ تیری رحمت برسے ، تیرا کرم ہر آن رہے

روشن و رخشاں، نیّر وتاباں ، پاکستان رہے
جب تک سورج چاند ہے باقی، جب تک باقی جہان رہے ہے

8/13/2009 10:18:00 PM
فیصل ناصر نے لکھا ہے

بار بار دیکھو
ہزار بار دیکھو
ہے دیکھنے کی چیز یہ ہمارامشرف خان

پاک نیٹ پر بھی اپ لوڈ کردیا ہے
.-= فیصل ناصر´s last blog ..یہ سب نسبت کا کمال ہے =-.

8/15/2009 01:51:00 AM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب