20 March, 2008

بلاول ہاؤس دبئی

یہ تصویریں مجھے ایک ایمیل سے موصول ہوئی ہیں جس کے مطابق یہ عالیشان محل ‘موجودہ حالات میں‘ آصف علی زرداری کا ہے، کیا کوئی دوست اسے کنفرم کر سکتا ہے؟


 


5 comments:

ماوراء نے لکھا ہے

یہ گھر چاہے بلاول کا ہو یا زرداری کا۔۔۔پر آئی وش کہ میرا گھر بھی ایسا ہی ہو۔:P

ماوراء's last blog post..میرے پیارے اللہ میاں

3/21/2008 03:34:00 AM
قدیر احمد نے لکھا ہے

چھوڑ یار کیا قصے لے کر بیٹھ گئے ہو ، اس کے پاس پیسہ ہے ، جو مرضی کرے ۔ یہ دیکھو کہ اب کیا ہوتا ہے ۔

قدیر احمد's last blog post..Pakistan Elects First Female Speaker of Parliament

3/21/2008 04:02:00 AM
اجمل نے لکھا ہے

جن صاحب نے آپ کو یہ تصاویر بھیجی ہیں ان سے پوچھیئے کہ انہیں کیسے پتہ ہے کہ یہ آصف زرداری کا گھر ہے

اجمل's last blog post..میلادُالنّبِی

3/21/2008 08:31:00 PM
ساجداقبال نے لکھا ہے

یہ تو غالبآ شیخ زاید کا کوئی محل ہے۔ کنفرم بات تو کوئی دبئی کا رہائشی ہی کر سکتا ہے۔

3/22/2008 03:14:00 PM
کامران نے لکھا ہے

یہ دبّی نہیں ہے

3/24/2008 11:16:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب